نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نیا کا مستقبل
امریکی یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر اور مشہور تجزیہ نگار جان ایکنبری نے 2014 میں لیبرل دنیا کا مستقبل عنوان کے تحت ایک مقالہ لکھا۔ یہ مقالہ فارین پالیسی میں شائع ہوا۔ تجزیہ نگار اس مقالے میں دنیا میں طاقت کے بدلتے توازن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ عالمی طاقت م ...
نیا موقف نہیں ہے، نیا صرف اعلان ہے اور حکومت کی جانب سے پیش کی گئی وضاحت۔ میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مصر کے اس موقف کا ہم نے دسمبر 2011 میں مشاہدہ کیا جب صدر السیسی عسکری کونسل کے رکن تھے، ان کا یہ بیان اس وقت بھی سامنے آیا جب وہ مسلح افواج کے سربراہ تھے۔ یہ موقف اس وقت بھی جاری رہا جب محمد مرس ...
نیا نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر قائد انقلاب اسلامی کا تاریخی خطاب سماعت فرمایا جس میں آپ نے تاکید کی تھی کہ اگر اسرائیلی حکام سے کوئی غلطی سرزد ہوئی تو اسلامی جمہوریہ ایران تل اوبیب اور حیفا کو خاک میں ملا دے گا۔
قوم، صیہونیوں سے جد جہد کی عاشق ہے، یہ تاریخی خطاب 2013 کا ہے۔ 2014 ...
نیاد پر اقوام متحدہ، حلب سے لوگوں کے انخلاء کے عمل پر غیر جانبدار، وسیع اور براہ راست نظر رکھے گا۔ المیادین ٹی وی چینل نے بھی اس قرارداد کا متن جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس قرارداد کے مسودے میں شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری پر تاکید کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے جو شہر سے نک ...
نیا شام تشکیل دے دیا اور اس کا مستقبل معین کرے گی۔
برطانوی اخبار اینڈیپنڈینٹ میں مشہور تجزیہ نگار رابرٹ فیسک نے عرب ممالک میں بغاوت کے عمل پر حلب میں شامی فوجی کی کامیابیوں کے اثرات کا جائزہ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ شام کے سانحے سے اب کبھی بھی کسی عرب مملک میں کوئی انقلاب رونما نہیں ہوگا۔ انہوں نے اس ...
نیاد پر سعودی حکام نے حال ہی میں انصار اللہ پر دباؤ ڈالنے کے لئے نیا حربہ آزمانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کوشش کی کہ یمن کو بین الاقوامی مسئلہ بنا کر اور امریکا، برطانیہ اور اردن سمیت کچھ علاقائی عرب ممالک کے نمائندوں کو یمن کے مسئلے میں داخل کرکے یمن میں عوام مزاحمت کے لئے وسیع پیمانے پر سیاسی اور تبلی ...
نیا سفیر جنگی مجرم ہے اور پولیس انہیں تلاش کر رہی ہے۔
انہوں نے لن ترانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ایک جنگی مجرم کو جس کو انٹرپول تلاش کر رہی ہے، عراق میں اپنا نیا سفیر معین کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایران، اربیل میں سعودی عرب کے کونسل خانے کو بند کروانے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ابھی تک ہم نے عراق ...
نیا کی دو بڑی طاقت کی حیثیت سے کم از کم 45 برسوں سے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں. الوقت - امریکا کے در ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سنیچر کو اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں ٹرمپ نے ماسکو کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات میں بہتر کے موقف کا اعادہ کیا اور روس کے خلاف ...